دینی مدارس

دینی تعلیمی ادارہ جات کی تاسیس و سرپرستی

مدارس اہل بیتD  آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی7 کی سرپرستی میں پاکستان بھر میں قائم دینی مراکز ہیں۔ جن کی تعداد 27 ہے۔ ان میں سےطلاب کےلیے 18 مدارس جبکہ طالبات کے لیے 9 مدارس ہیں۔ مجموعی طور پر ان مدارس میں 2000 سے زائد طلباء و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

bottom-line

Back to top button