اوصاف و کمالات

مفسر قرآن محسن ملت آیۃ اللہ شیخ محسن علی نجفی 7کی ہمہ جہت شخصیت کے اوصاف و کمالات پر متعدد اہل قلم، دانشور اور زعماء قوم نے قلم فرسائی فرمائی ہے۔ قارئین کرام آئندہ صفحات میں تفصیل سے پڑھیں گے۔

ذیل میں آپ کی چند ایک صفات کو پیش کیا جا رہا ہے تاکہ آنے والی نسل محسن ملت کی شخصیت کے ان پہلوؤں سے بھی آشنا ہو سکے۔ ان اوصاف و کمالات کو مولانا ڈاکٹر علی حسین عارف دام عزہ مدرس جامعۃ الکوثر نے یکجا کر کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے۔

bottom-line

Back to top button