سماجی خدمات
مقدمہ
آیت اللہ علامہ شیخ محسن علی نجفی 7 کی زندگی ایک بے مثال عزم اور خدمتِ انسانیت کی داستان ہے، جنہوں نے اپنی تمام تر توانائیوں کو امت کی اصلاح، اسلامی معاشرے کے فروغ، انسانوں کی بھلائی، اور اسلامی تعلیمات کے احیاء کے لیے وقف کر دیا۔ ”محسن ملت7“ کے لقب سے مشہور اس بزرگ عالم دین نے اپنی رفاہی اور فلاحی منصوبوں کے ذریعے ملک بھر میں نہ صرف دکھی انسانیت کی خدمت کی بلکہ معاشرتی سطح پر ایک نیا انقلاب برپا کیا۔
محسن ملت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی 7نے سیلاب متاثرین، زلزلہ زدگان، رمضان المبارک میں افطار و طعام، پانی، اور صحت سمیت ہر بنیادی ضرورت کے حوالے سے معاشرے کے ضرورت مند طبقے کا خیال رکھا اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں لانے کی کامیاب کوشش کی۔
اس باب میں آپ کی فلاحی و رفاہی خدمات کا ایک جائزہ پیش کیا جا رہا ہے، جو آپ کی دینی و معاشرتی فکر کا عملی اظہار ہیں۔ یہ فلاحی منصوبے نہ صرف آپ کی شخصیت کی عظمت کو اجاگر کرتے ہیں بلکہ آپ کے مشن کو جاری رکھنے کی ایک مشعل راہ بھی ہیں، جو آپ کی زندگی کے اہداف و مقاصد اور آپ کے پیغام کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
-
نیمہ شعبان میں شادی خانہ آبادی کے لیے امداد پروگرام
محسن ملت7 کی شخصیت اپنے زمانے میں انسانیت کی خدمت، ضرورت مندوں کی کفالت، اور معاشرتی بھلائی کے لیے نمایاں…
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک میں امدادی پیکج
محسن ملت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی 7 کی زندگی خدمتِ خلق اور انسانیت کی بھلائی کے لیے وقف…
مزید پڑھیں -
سیلاب متاثرین کی امداد
محسن ملت7 کی انسانیت کے لیے بے لوث خدمت محسن ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی 7نے ہمیشہ…
مزید پڑھیں -
واٹر پروجیکٹ
صاف پانی کی فراہمی میں محسن ملت7 کا انقلابی اقدام پانی کی فراہمی اسلام میں ایک نہایت عظیم عمل شمار…
مزید پڑھیں -
یتیم خانوں کا قیام
محسن ملت7 کا عزمِ خدمت ایتام محسن ملت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی 7 ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں…
مزید پڑھیں -
صحت کے شعبے میں بے مثال خدمات
جس نے ایک جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا شیخ محسن علی نجفی 7 نے پاکستان…
مزید پڑھیں -
حسینی فاؤنڈیشن
محسن ملت کا خدمت انسانیت کے لیے مثالی قدم محسن ملت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی 7کا شمار ان…
مزید پڑھیں -
گھروں کی تعمیر
مدینہ اہل بیت D نادار افراد کے لیے تمام سہولتوں سے آراستہ رہائشی سکیم مدینہ اہل بیت D، جو محسن…
مزید پڑھیں