خدمات

محسن ملت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی 7کی زندگی اور خدمات کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ آپ نے اپنی تمام عمر کا مقصد انسانیت کی فلاح، دین اسلام کی تبلیغ و ترویج اور تعلیم کے فروغ کو ترجیح دی۔ایک عالم با عمل ہونے کے ناطے محسن ملت 7 نے ایک ایسی تعلیمی جدوجہد کا آغاز کیا جس کی بنیاد صرف علمی معیار پر ہی نہیں، بلکہ اخلاقی و روحانی تربیت پر بھی رکھی گئی۔ محسن ملت 7 نے جہاں تعلیمی میدان میں انقلاب برپا کیا وہیں دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے سماجی میدان میں بھی پیش پیش رہے۔ نیز دین مبین اسلام کی نشر و اشاعت، علوم آل محمد کی ترویج کے لئے آپ کے اٹھائے ہوے قدم آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہیں۔

آپ کی خدمات درج ذیل حصوں پر مشتمل ہیں:

bottom-line

Back to top button