تصانیف و تالیفات

مفسر قرآن آیۃ اللہ شیخ محسن علی نجفی7کے قلمی آثار

مفسر قرآن، شیخ محسن علی نجفی 7 کا شمار دنیائے تشیع کی مستند علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔سینکڑوں کی تعداد میں علماء کرام آپ سے کسب فیض کرنے کے بعد دنیا بھر میں مذہب و مکتب کی تبلیغ و ترویج میں مصروف ہیں۔آپ نے شاگردوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ کئی ایک موضوعات پر خامہ فرسائی فرمائی ، جس کے نتیجے میں آپ کے دسیوں علمی شاہکار منظر شہود پر آچکے ہیں۔ ذیل میں آپ کے قلمی شاہکار کا مختصر تعارف ہدیہ قارئین کرتے ہیں۔

Back to top button