بے لوث خدمت کے 40 سال

تعلیمی، سماجی، فلاحی

بلاغ القرآن - balaghulquran

بلاغ القرآن

قرآن مجید کا معرکۃ الآرا ترجمہ جس میں ایک طرف ادبی جہات کو تاحد امکان مد نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ متن قرآن اور پیغام قرآن کو دقیق انداز میں منتقل کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے اور دوسری طرف سے قاری کو تحت اللفظی ترجمے کے شکنجے میں قید نہیں کیا گیا ہے اور یہ دونوں باتیں اس ترجمے کے حسن کو چار چاند لگاتی ہیں۔ اس ترجمے کی ایک خاص بات ہر صفحے کے حاشیہ پر تفسیری نکات کا ذکر کیا جانا ہے۔ ہر صفحہ پر ترجمے سے متعلقہ تفسیری مطالب کو خلاصہ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ پرنٹ کے علاوہ یہ ترجمہ ویب سائٹ اور موبائیل ایپ کی صورت میں بھی پیش کیا گیا ہے۔

تفسیر الکوثر

اردو دان طبقے کے لیے الکوثر فی تفسیر القرآن کے نام سے ایک علمی شاہکار۔ اس تفسیر کا سلوب ’’ترتیبی‘‘ ہے یعنی شروع سے لے کر آخر تک قرآنی آیات کی تفسیر کو ترتیب سے بیان کیا گیا ہے۔ اس تفسیر میں جہاں پر دقیق علمی ابحاث کو منطقی و برہانی انداز میں بیان کر کے علمی حلقوں کی ضروریات کو پورا کیا گیا ہے وہیں پر انداز بیان کی سلاست اور آسان فہم تحریر اپنا کر کے عوام الناس کو تفسیر قرآن تک بہترین انداز میں دسترسی کا موقع دیا گیا ہے۔ تفسیر الکوثر کے نام سے یہ تفسیر القرآن دس جلدوں پر مشتمل ہے اور ویب سائٹ اور موبائیل ایپ کی صورت میں بھی پیش کی گئی ہے۔

تفسیر الکوثر - tafseer alkauthar

نمایاں پراجیکٹس

چند پراجیکٹس جو ملت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں

1

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 1 - 2 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

27:35
2

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 2 - 5 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

27:46
3

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 6 - 15 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

18:37
4

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 15 - 23 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

28:01
5

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 24 - 26 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

28:25
6

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 27 - 31 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

27:20
7

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 31 - 33 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

26:30
8

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 33 - 35 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

28:37
9

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 36 - 39 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

27:32
10

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 40 - 44 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

28:16
11

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 45 - 53 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

26:49
12

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 53 - 55 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

27:59
13

تفسیر قرآن سورہ النور آیت 55 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

26:19
14

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 56 - 60 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

27:14
15

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 61 - 62 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

28:18
16

تفسیر قرآن سورہ النور آیات 63 - 64 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

22:36
Back to top button