تعلیمی خدمات
محسن ملت کی تعلیمی خدمات کا دائرہ وسیع اور ہمہ گیر ہے۔آپ کی یہ خدمات اس حقیقت کی عکاسی کرتی ہیں کہ آپ کی بصیرت سے معمور وسیع دینی سوچ اور دور اندیش و روشن فکر نے طلباء و طالبات کو دینی اور عصری تعلیم کا امتزاج فراہم کیا۔ آپ کے زیر قیادت، مدارس اہل بیت اور دوسرے ادارے ایسی روشنی کے مینار بن گئے، جنہوں نے علم کا دائرہ وسیع کیا اور ہر طبقے کے افراد تک اس کی افادیت پہنچائی۔ مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی 7 نے حفظ القرآن کے اداروں کی تاسیس کر کے قرآن مجید کی تعلیم و تعلم کے سفر کو نئی جہت دی۔ آپ کی یہ فکر تھی کہ ہماری نوجوان نسل قرآن کی معانی و تفاسیر کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ اس پر عمل کرکے اپنی زندگی کو قرآنی اصولوں کے آئینے میں ڈھال دیں۔ اسی طرح، آپ نے عصری تعلیم کے اداروں کی بنیاد ڈال کر اس بات کو ممکن بنایا کہ ہمارے تعلیمی ادارے دینی تعلیمات کے ساتھ جدید سائنسی و عصری علوم کے امتزاج سے بہترین معیاری تعلیم فراہم کریں۔
تعلیمی خدمات درج ذیل حصوں پر مشتمل ہیں:
-
مدرسہ شہیدعارف الحسینی 8کوٹلی
مدرسہ شہید عارف الحسینی کوٹلی کا آغاز 1988ء میں قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی 8 کے کوٹلی آزاد کشمیر…
مزید پڑھیں -
جامعہ علوم اسلامی فیصل آباد
جامعہ علوم اسلامی فیصل آباد، 1983 میں مرکز امور اسلامی فیصل آباد کے زیر انتظام قائم کیا گیا ۔ ابتدا…
مزید پڑھیں -
مدرسۃ المہدی Qکراچی
مدرسۃ المہدی Qکراچی کا قیام ایک پاکیزہ خواب کی عملی تعبیر ہے، جسے مرحوم سید آل سیدین جعفری اور ان…
مزید پڑھیں -
حوزہ علمیہ زینبیہE بلکسر ضلع چکوال
حوزہ علمیہ زینبیہ کا قیام سرزمین بلکسر ضلع چکوال میں ہوا۔ جس کے لیے مرحوم جناب الحاج عاشق حسین ساکن…
مزید پڑھیں -
حوزہ علمیہ دار الفاطمہ، تلہ گنگ، ضلع چکوال
حوزہ علمیہ دارالفاطمہ، تلہ گنگ، ضلع چکوال میں 2003ء میں قائم ہوا۔ اس مدرسہ کی بنیاد حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا…
مزید پڑھیں -
مدرسۃ الحسنین، تلہ گنگ، ضلع چکوال
مدرسۃ الحسنین، تلہ گنگ، ضلع چکوال، ایک ایسی درسگاہ ہے جو دینی علوم کی خدمت میں ایک مشعلِ راہ بن…
مزید پڑھیں -
کلیة العباسG تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ
مدرسہ کلیة العباسG، تحصیل بھوانہ، ضلع چنیوٹ کے دیہی علاقے میں واقع ہے اور جھنگ چنیوٹ روڈ کے ساتھ 9…
مزید پڑھیں -
جامعہ مدینۃ العلم صوبو ڈیرو سندھ
جامعہ مدینۃ العلم صوبو ڈیرو سندھ کا قیام 5 جنوری 1993 میں محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی کے…
مزید پڑھیں -
دانشگاہ بتول، چنیوٹ
دانشگاہ بتول، چنیوٹ، 31 مارچ 2004ء کو حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی 7 کے دست مبارک سے…
مزید پڑھیں -
مدرسہ مرکز اہل بیت D، مانسہرہ
مدرسہ مرکز اہل بیت D، مانسہرہ، نے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 1992 میں کیا۔ آغاز کرائے کی عمارت سے…
مزید پڑھیں -
جامعہ مظہر الایمان ڈھڈیال ضلع چکوال
جامعہ مظہر الایمان، ضلع چکوال، پنجاب کے معروف قصبے ڈھڈیال میں واقع ہے۔ 1968 میں مقامی مومنین کی انجمن نے…
مزید پڑھیں -
کلیۃ اہل البیت 7، چنیوٹ
کلیۃ اہل البیت، چنیوٹ، ایک ایسی دانش گاہ ہے جس نے اپنی بنیاد سے آج تک ترویج تعلیمات محمد و…
مزید پڑھیں -
جامعۃ الکوثر، اسلام آباد
انسانی معاشرت کے عروج و زوال کا تعلق تعلیم کے فروغ کی کاوشوں سے جڑا ہوا ہے۔ اسلامی تاریخ کا…
مزید پڑھیں -
اسوہ ایجوکیشن سسٹم
انٹر میڈیٹ کالجز 12 ٹیکنیکل کالجز 4 پیرا میڈیکل کالجز 2 IGSC کالج 1 سکولز (پرائمری سے لیکر سکینڈری تک)…
مزید پڑھیں -
جامعہ اہل بیت D اسلام آباد
جامعہ اہل بیت D محسن ملت، علامہ شیخ محسن علی نجفی 7 کی عظیم خدمات میں سے ایک ہے۔ جب…
مزید پڑھیں