خدماتعلمی خدمات
اسوہ ایجوکیشن سسٹم
انٹر میڈیٹ کالجز | 12 |
ٹیکنیکل کالجز | 4 |
پیرا میڈیکل کالجز | 2 |
IGSC کالج | 1 |
سکولز (پرائمری سے لیکر سکینڈری تک) | 58 |
یاد رہے ان اداروں میں اس وقت زیر تعلیم طلباء و طالبات کی تعداد 20781 ہے۔
فارغ التحصیل طلباء کی تعداد 18000
ان اداروں میں موجود اساتذہ کی تعداد 1310
ان اداروں میں موجودہ سٹاف کی تعداد 785
سکالر شپ پروگرام
ذہین اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے سینکڑوں نادار اورمستحق طلباء و طالبات کو میڈیکل، انجینئرنگ اور دیگر شعبہ ہائے تعلیم میں تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے سکالر شپ دی جاتی ہے۔