تعلیمی خدماتخدماتعصری تعلیمی ادارہ جات

سی ایس ایس سپورٹ پروگرام

اعلیٰ درجے کے سرکاری امتحانات، خاص طور پر سی ایس ایس کی تیاری کے لیے محسن ملت7 نے 2017 میں ‘‘سی ایس ایس سپورٹ پروگرام” کا آغاز کیا۔ یہ پروگرام ان ذہین طلبہ کے لیے بنایا گیا جو مالی وسائل کی کمی کے باعث مناسب تیاری نہیں کر پاتے۔

اس پروگرام کے تحت، ملک بھر سے طلبہ کا ٹیسٹ لیا جاتا ہے، اور کامیاب طلبہ کو مالی امداد کے ساتھ کونسلنگ فراہم کی جاتی ہے۔ اب تک 700 طلبہ نے اس پروگرام میں شرکت کی ہے، جن میں سے 120 طلبہ کو تیاری کے لیے مالی معاونت فراہم کی جا چکی ہے۔ اس پروگرام کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کے ذریعے 6 طلبہ نے سی ایس ایس کے امتحانات اور انٹرویوز کامیابی سے مکمل کیے اور آج مختلف سرکاری محکموں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button