خطبۂ فدک

خطبۂ فدک


کتاب کا نام: خطبۂ فدک
موضوع:
مصنف: مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی
ناشر: کلیہ اہلبیت چینوٹ پاکستان
سال اشاعت:
زبان: اردو
تعداد صفحات:


 

خطبۂ فدک اسلام مجسم کی وہ مظلومانہ صدا ہے جسے دباتے دباتے نام نہاد دعویدار ان عدل و انصاف کی سانسیں پھول چکی ہیں جبکہ اس خطبے میں موجود پیغام حق اور اس کے اسرار و رموز ہر دور کے صاحبان علم و فکر کو دعوت فکر وعمل دیتے چلے آرہے ہیں۔

اردو زبان میں خطبۂ فدک کو پڑھنے، اسے سمجھنے اور اس کے مندرجات عوام الناس تک پہنچانے کے لیے ابھی تک کوئی مؤثر کوشش دیکھنے میں نہیں آئی تھی۔ خوش قسمتی سے نامور مصنف، معلم، مترجم، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ اس جانب متوجہ ہوئے اور انہوں نے زبان میں تاریخ ساز خطبے کا سلیس اور عام فہم ترجمہ اس عمدگی سے کیا ہے کہ اس کی اثر انگیزی دل میں اترتی محسوس ہوتی ہے۔