کوثر کالج برائے خواتین

کوثر کالج برائے خواتین


کوثر کالج برائے خواتین اسلام آباد پاکستان میں واقع ایک منفرد علمی درسگاہ ہے جہاں طالبات کے لئے اسلامی اور جدید مروجہ تعلیم کا حسین امتزاج موجود ہے۔ یہاں طالبات کے لئے مڈل سے لیکر انٹرمیڈیٹ تک تمام شعبوں کی تعلیم میسر ہے۔ طالبات کیلئے عصری علوم کے ساتھ ساتھ دین اور اسلام شناسی کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔